+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 11:56:53
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 2/3٪ ڈیمج مالوں کے 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔