+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 14:56:37
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ یوکرین 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 238/255 جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کھلے مال 305 جبکہ برانڈڈ مال 345/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کا نیچے بھرپور گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔