+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 16:48:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12750/12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے تاہم ان ریٹس میں نئی خریداری کرنے سے رکنا چاہیے کیونکہ لائنوں پر فلحال آمدن ہو رہی ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ میں کریکشن آئے وہاں مال لینے چاہیے۔