+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 18:45:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ مزید 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14060/075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی سست ہے۔