+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 18:20:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور 80/50 پرسنٹ مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال پچھلے دنوں بارشوں کی وجہ سے آمدن رک گئ تھی۔ زمینداروں نے کٹائیاں روکی ہوئ تھیں بارشوں کی وجہ سے۔ تاہم ابھی موسم صاف ہوا ہے اور آگے تھریشریں لگنا شروع ہونگی۔ امید ہے مال بھی آگے آئے گا۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی نرم نظر آ رہی ہے۔ ابھی تھوڑا رکنا چاہیے مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے نکلیں پھر خریداری کرنی چاہیے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 5630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔