+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 20:37:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے بھی 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔