+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 14:43:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 19200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے مالوں کی بیچ نہیں آرہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز یے۔