+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 14:37:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بلوچستان وڈ والی مرچ 2000 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔