+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 14:48:17
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں جن امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے تھے ان مالوں کی ساتھ ساتھ بیچ بھی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہی ہے۔