+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 12:36:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بھی کم ہے۔ لائنوں پر جو مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز خود ہی ہولڈ کر لیتے ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔