+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 17:53:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر مارکیٹ 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا جہاز کے مال کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے 20، 45 دن پر جو بھی گاہک بنتا ہے امپورٹرز بیچ دیتے ہیں فارورڈ میں امپورٹرز کی بیچ ہے۔