+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 15:12:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14065/070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ کے سودوں کے 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔