+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 17:25:59
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12600/12700 60/40 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آج کروڈ آئل میں 3 ڈالر کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے 99 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔