+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 15:20:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 329 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے مارچ میں 162 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں امیریکا سے 93 کنٹینرز تک کی آمدن تھی تاہم اسکے علاؤہ بلغاریہ سے 5 کنٹینرز اور یو اے ای سے 8 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔