+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 17:25:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے ریٹوں میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتری ہے اور 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کھلے سودوں کا 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور مئ فکس کے سودوں کا 13320 کا گاہک ہے پر بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ ایک طرف پیداوار تو زیادہ ہے لیکن دوسری طرف فیول کی قیمتوں میں تیزی کے باعث تمام اشیاء کی قیمتوں میں تھوڑی تھوڑی بہتری ہے اور فیول کی قیمتیں آگے مزید تیز ہیں۔