+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 12:09:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی کا 13200 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ 60/40 کوالٹی 12800 50/50 کوالٹی 12300 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5774 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔