+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 14:14:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا پرنا 6900 جبکہ نیا 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں نئے مال 6700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال ابھی گیلے ہیں نمی والے ہیں۔ دوسری جانب تھل لائن کل شام سے صبح بارشیں ہوئ ہیں اور آگے مزید بارشیں ہیں جس سے فصل ڈیمیج ہو سکتی ہے۔ اسی لیے سٹاکسٹ ابھی تھوڑا تھوڑا ایکٹو ہو گیا ہے اور بازار بہتر ہے۔ آگے فل مئ کے سودے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔