+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 13:00:05
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے کنری منڈی میں تقریباً 500 بوری کی آمدن ہورہی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔