+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 13:01:57
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے اور اچھے کھرے مال بھی کم آرہے ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔