+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 14:44:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن کم ہے اور آج 500/600 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 16500/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔