+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 17:31:02
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک کا بائر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 800 بوری تک آمدن تھی جبکہ زیادہ تر مال بارشی اور ہلکی کوالٹی کے تھے اور بارشی مالوں کے 16500/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی 2 نمبر کوالٹی 19500 جبکہ 1 ڈھیری نمبر 1 لونگی کے 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔