+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 16:49:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔