+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 12:55:37
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بھی آمدن کم ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مالوں کی آمدن بھی کم ہے۔