+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2026 16:11:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ بکنگ برما سے 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11902 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر چل رہی ہیں امپورٹرز کو اچھا نفع ہے اس لیے جن امپورٹرز کے مال کراچی پورٹ پر لگتے ہیں وہ مال بیچ جاتے ہیں ہاتھ روکتے نہیں ہیں۔