+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 17:42:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی تقریباً 800 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18500/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔