+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 18:37:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔