+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 14:55:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام کاج سست ہے تاہم انویسٹرز گاہک ہیں۔ جن ٹریڈرز نے پہلے مال خریدے تھے انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔