+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 15:16:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 7 ایم ایم مالوں کے 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 6/7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وار کی وجہ سے شپنگ کمپنیز نے ایکسٹرا چارجز عائد کیے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے امپورٹرز نے مال روکے ہوئے ہیں اگر صورتحال مزید ایسی ہی رہی تو حاضر میں گیپ بن سکتا ہے۔