+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 13:33:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ اور کشمیر شوگر ملز کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔