+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 15:42:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 7 ایم ایم مالوں کے 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 6/7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا کے مال ہلکی کوالٹی کے آرہے ہیں 8/9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔