+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 13:30:12
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ جواریں شارٹ ہیں اور باہر سے بھی امکانات نہیں ہیں آنے ہیں۔ جس کے پاس ہیں اب اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ جو تھوڑی بہت جوار جن ٹریڈرز کے پاس ہے آگے عید کے بعد اپنی دکان داری میں ہی مال فروخت کریں گے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کوئ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ آگے عید کے بعد جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہو گی لوکل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2000/2200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ اور مارکیٹ 12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بہت کم ٹریڈرز کے پاس جواریں ہیں۔ آگے عید کے بعد ہی مال فروخت کریں گے پیک ڈیمانڈ کے ٹائم پر۔