+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 15:04:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 7/7.5 ایم ایم مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 6/7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 403 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ کینیڈا سے فروری میں کراچی پورٹ پر 96 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں امیریکا سے 155 کنٹینرز کی آمدن تھی۔