+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 12:11:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 520/30 جبکہ پرولائن 640 روپیہ کلو تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ ہائبرڈ مال بھی شارٹ پیں۔ اکا دکا بندوں کے پاس مال ہیں اور سیلنگ بھی نہیں دے رہے ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں بولی جاری ہے آمدن آج 300 گٹو تک کی تھی۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ابھی جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔ مظبوط بیٹھے ہیں۔