+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 16:01:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم مالوں کے 665 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جبکہ مکس 8/9 ایم ایم مال جن میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج زیادہ ہے انکا ریٹ زیادہ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8 ایم ایم مکس مالوں کی بکنگ 740 ڈالر سے شروع ہوتی ہے اور 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر تک بکنگ کے ریٹس ہیں۔ کوالٹی، پرسنٹیج اور تفصیلات کے مطابق ریٹس ہیں۔