+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 15:52:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔