+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 15:19:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم کینیڈا سے جو مال آرہے ہیں ان میں اکثر مال واٹر ڈیمج ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر جبکہ مکس مالوں کی 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔