+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 15:23:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بعض کنٹینرز میں واٹر ڈیمج مال بھی آرہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔