+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 16:11:18
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 181 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے رپورٹ میں ریٹس غلط رپورٹ ہوئے تھے اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں