+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 12:32:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج نہیں ہے خاموشی والا ماحول ہے۔