+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 14:06:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 317 ڈالر والا ویسل آج کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا جس میں 37 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے تاہم جہاز کو پورٹ پر برتھ کب ملے گی اسکا کوئی پتہ نہیں ہے۔