+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 12:37:38
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کام کاج نہیں ہے جبکہ حیدرآباد سائڈ ضرورت کا کام ہے۔