+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 11:28:14
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں آمدن زیادہ تھی اور تقریباً 300 گٹو تک کی آمدن ہوئی ہے۔