+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 12:46:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگروکراپ ویسل کے مال کے 157.5 جبکہ ایل ڈی سی 4 کے 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل سائڈ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ وقتی حاضر بازار گاہکی کے اوپر منحصر ہے۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں بکنگ میں امپورٹرز نہیں جا رہے ہیں۔