+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 16:40:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال کراچی مارکیٹ میں پیمنٹون کا پریشر ہے۔