+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 16:16:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔