+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 12:04:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بھی تیز ہے ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے کراچی سے ٹریڈرز کھل کر مال نہیں بیچتے ہیں۔ آگے جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ نکلی لوکل مارکے میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ آئے ہیں۔