+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 17:28:32
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔