+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 12:33:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کشمور سائڈ جوار ملتان منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار لائن ملتان منڈی میں 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ٹک پرچون میں ہی کام چل رہے ہیں اوپر لیول پر سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے اپنی دکانداری پر فروخت کریں گے۔