Desi Chickpeas | کالا چنا
Feb 23 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 24 2025 18:34:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہی ہے۔ جہاں کوئ تھوڑی بہت گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 24 2025 18:33:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی اچھی ہے نیچے گراؤنڈ خالی ہے۔ فیصل آباد بھی ریٹ کافی تیز ہے 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شارٹیج کا ریٹ ہے۔ جیسے ہی مال آنا شروع ہونگے ریٹ کم ہو جائیں گے۔ .
Nov 24 2025 18:33:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سٹاکسٹ اور انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ بس دکان دار اور ملرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 24 2025 18:32:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلوپیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 350/355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 24 2025 18:32:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار راجنپور وغیرہ کے علاقوں میں آمدن شروع ہو گئ ہے ملتان پہنچ میں 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مال ابھی نمی والے ہیں۔ سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 7375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ تاندلیاںوالہ منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 24 2025 18:11:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال ابھی نمی والے ہیں۔ .
Nov 24 2025 18:10:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی 9700/9800 گڈ ایوریج 10000/10200 اچھے وی آئ پی سفید مال 10500/10700 ہلڈ مال 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ نائجیریا اور برازیل 970/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کا بھی سارا مال بک چکا ہے کوئ 50 ہزار ٹن تک باقی ہوگا۔ .
Nov 24 2025 18:06:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مال بھی گیلے نمی والے ہیں۔ خشک مال نہیں ہیں۔ .
Nov 24 2025 17:53:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ریٹ اونچا ہے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Nov 24 2025 17:46:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل سائڈ بھی 6900/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Nov 24 2025 17:44:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8300/8350 جبکہ پلانٹ والے مال کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 24 2025 17:43:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Nov 24 2025 16:13:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور آروائے کے 16850 جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 16925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ خالی ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Nov 24 2025 15:32:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Nov 24 2025 15:31:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں 4000/5000 بوری کی آمدن ہو رہی ہے ہائبرڈ مال 80/85٪ نمی والے آرہے ہیں جسکی وجہ ہائبرڈ کی مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس پی کوالٹی کے۔ .
Nov 24 2025 15:24:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سندھ اور پنجاب میں آمدن شروع ہے کچھ دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Nov 24 2025 15:02:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 34560 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2025 15:00:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 جبکہ گولی کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 24 2025 14:44:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پورٹ کے مال 5/6٪ دال کوالٹی 170 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہے ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم والا والا برانڈ کے 370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 24 2025 14:44:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں تو کمزور ہے تاہم جنوری کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی بہتری آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13950 تک ہوے ہیں۔ فل جنوری کے سودے خریدنے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ جب کرشنگ عروج پہ ہو گی تب اندازہ لگے گا گنے کی فی ایکڑ پیداوار کتنی ہے اور چینی کی ریکوری کیسی ہے یعنی ایک من گنے سے کتنی چینی بن رہی ہے۔ اس لئے ابھی صرف حاضر میں کام کریں وہ بھی اتنا کام جتنا صبح شام مال فارغ ہو جائے .
Nov 24 2025 14:25:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گراؤنڈ لیول پر مال نہ ہونے کے برابر تھے۔ دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Nov 24 2025 14:15:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10107 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2025 14:14:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر جبکہ جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 355 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 111.72 جبکہ 340 ڈالر والا 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2025 13:49:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پنجاب سائڈ مارکیٹ کمزور ہے لیکن سندھ سائڈ کام گرم ہے۔ سنٹرل پنجاب میں شوگر ملز چل پڑی ہیں۔ نون شوگر ملز کے 17000 العریبیہ شوگر ملز کے 16950 رمضان شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج شوگر ملز کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جڑاںوالا شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کل چل پڑیں گی اور 2/3 دن تک مال بازاروں میں ا جائے گا۔ جنوبی پنجاب میں آر وائ کے شوگر ملز کے 16800 چودھری اشرف 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ کام انتہای گرم ہے۔ جس کے کے پاس کسی مل کے ڈی او ہیں اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ زیریں سندھ کی ملز کے 19600 تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے الخلیج شوگر ملز کے 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے باریک مالوں کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں مندے کا رجحان ہے۔ فارورڈ جنوری کے ریٹ 13850/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ احتیاط سے کام کرنا چاہیے مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ریٹ اونچے ہیں اور نئے سیزن میں گنے کی ایوریج 200 من تک اچھی ہے پچھلے سال کی نسبت۔ .
Nov 24 2025 12:58:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ سے تو کھل کر ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم انڈیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں کچے مالوں کا گاہک ہے اور انکو ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ کر رہا ہے۔ .
Nov 24 2025 12:57:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مکئی فصل شارٹ ہے اوکاڑہ منڈی میں ہائبرڈ مکئی 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 24 2025 12:52:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مکئی فصل شارٹ ہے اوکاڑہ منڈی میں ہائبرڈ مکئی 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 24 2025 12:39:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن تقریباً 3 سے 4 گاڑی تک تھی۔ پچھلے سال ریٹ کافی نیچے ہونے کی وجہ سے فیڈ ملز جواریں ساری کھا گئیں اور اس سال فصل کمزور ہے جواریں شارٹ ہیں۔ .
Nov 24 2025 12:25:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اکا دکا سٹاکسٹ کی بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Nov 24 2025 12:21:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ کنٹینرز میں 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 153.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 23 2026
Feb 23 2026
Feb 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott