+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 14:44:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے دھنیا کی امپورٹ میں وارہ نہیں ہے اونچے ریٹس کا پڑتا ہے۔ ایران سے دھنیا کی امپورٹ میں وارہ ہے اس لیے ٹریڈرز نے تھوڑے بہت مال منگوائے ہیں جو کہ گوادر سائڈ سے گھوم کر آئے ہیں۔ اگر ایران سے مال کھل کر آنا شروع ہوگئے تو مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔